آج رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے موقع پر جامع مسجد چوک میں خشوع و خضو ع
کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ بعد نماز جمعہ جلسہ یوم
القرآن میں جناب
احمد پاشاہ قادری رکن اسمبلی چارمینار نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مولانا ظہیر
الدین علی صوفی ‘ مےئر ماجد حسین اور دیگر نے شرکت کی۔